صحت

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا،50 فیصد ادویات کی قیمتوں میں 15سے150 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ڈریپ نے50فیصد ادویات15سے150 فیصدتک مہنگی کردی ہیں،جان بچانے والی ادویات اور فارمولوں کی قیمتیں کئی گنابڑھ گئیں،50روپے والی دوا100روپے،ایک ہزاروالی دواپر200سے300روپے اضافہ کیا گیا۔شوگر،بلڈپریشر،کینسرسمیت مختلف ادویات کی قیمتیں بڑھائی گئیں ہیں۔ڈریپ نے رواں ہفتے میں دوسری مرتبہ50 ادویات اورسالٹس کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔

Muhammad Kashif

Share
Published by
Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago