اہم خبریں

بریکنگ نیوز: دنیا میں ڈالر کے ذخائر کم ترین سطح پر آگئے، عالمی سطح پر تہلکہ مچا دینے والی خبر

واشنگٹن (ویب ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں مرکزی بینکوں کے پاس موجود ڈالر کے ذخائر 1995 کے بعد اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔دنیا بھر کے مرکزی بینکوں کے پاس موجود غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اب بھی سب سے بڑا حصہ یعنی 59 فیصد ڈالرز کی صورت میں ہے۔تاہم آئی ایم ایف کے اعداد شمار کے مطابق 2020 کی آخری سہ ماہی میں دنیا بھر کے مرکزی بینکوں کے پاس موجود ڈالر کے ذخائر 60.5 فیصد سے کم ہو کر 59 فیصد پر آگئے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کے بعد سب سے بڑا حصہ یورو کا ہے جو کہ چوتھی سہ ماہی میں بڑھ کر مجموعی ذخائر کا 21.2 فیصد ہو گیا ہےجو کہ تیسری سہ ماہی میں 20.5 فیصد تھا۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago