بین الاقوامی خبریں

ان پاکستانیوں کو ملک میں داخل نہ ہونے دینا ۔۔۔۔۔ اہم ترین اسلامی ملک نے اپنے ائیرپورٹس کو حکم جاری کر دیا

لاہور.. سینکڑوں ملازمت ڈھونڈنے والوں کو ویزا کی شرائط

پوری نہ کرنے پر دبئی ایئرپورٹ پر داخلے سے انکار کردینے کے بعد پاکستانیوں اور بھارتیوں کو وارن کیا گیا ہے کہ وہ سیاحوں / وزٹ ویزوں پر ملازمت کی تلاش میں دبئی جانے کے لئے پرواز نہ کریں۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابقدبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر

سیاحوں وزٹ ویزوں پر پھنسے ہوئے مسافروں کے جاری مسائل کا جواب دیتے ہوئے دبئی میں پاکستانی اور بھارتی مشنزنے اپنے ممالک سے ملازمت کے متلاشیوں سے ان ویزوں پر متحدہ عرب امارات آنے سے پرہیز کرنے کو کہا ہے۔ دوسری جانب

ترکی کی پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت ʼآق کی طرف سے مالی سال 2021کا مجوزہ بجٹ پیش کیا ہے جس میں صدر کی تنخواہ میں 88ہزار لیرا کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار ترک صدر کی کل تنخواہ میں 8 اعشاریہ 3 فی صد اضافہ ہے۔ بجٹ میں ایوان صدر

کیلئے80 کروڑ 86 لاکھ لیراکا اضافی بجٹ مختص کیا گیا ہے جس کے بعد ایوان صدر کا کل بجٹ 4 ارب 39 کروڑ لیرا ہو جائے گا جب کہ صدر کے لیے مختص بجٹ 10لاکھ 60 ہزار لیرا مقرر کیا گیا ہے۔ ترکی کی پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت ʼآق کی طرف سے

مالی سال 2021کا مجوزہ بجٹ پیش کیا ہے جس میں صدر کی تنخواہ میں 88ہزار لیرا کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار ترک صدر کی کل تنخواہ میں 8 اعشاریہ 3 فی صد اضافہ ہے۔ بجٹ میں ایوان صدر

کیلئے80 کروڑ 86 لاکھ لیراکا اضافی بجٹ مختص کیا گیا ہے جس کے بعد ایوان صدر کا کل بجٹ 4 ارب 39 کروڑ لیرا ہو جائے گا جب کہ صدر کے لیے مختص بجٹ 10لاکھ 60 ہزار لیرا مقرر کیا گیا ہے۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago