دلچسپ و عجیب

کالج کی 16سالہ لڑکی نے 17سالہ کلاس فیلو سے شادی کر لی ، ایک دوسرے کے ساتھ محبت کیسے ہوئی ؟ حیران کن خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو رتیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالج کے ایک لڑکا لڑکی نے محبت کی شادی کی ہے جسے پاکستانی

عوام کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے ، لڑکا لڑکی نے کالج میں ایک دوسرے کو پسند کیا۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف اسی سال وطن واپس آئیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نوازشریف کی واپسی کا

اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف اسی سال اپنی مرضی سے واپس آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیرداخلہ نے کہا بھٹو کو پھانسی ہو گئی لیکن چڑیا پر نہیں مار سکی اور شیخ رشید احمد نے بھٹو کی پھا نسی کے بعد پیپلز پارٹی کا ٹکٹ لیا تھا۔جاوید لطیف نے کہا کہ شیخ رشید نے اس وقت کہا

بھٹو کا عدالتی ق ت ل ہوا تھا لیکن آج کہہ رہے ہیں غلط سزائیں مل بھی جائیں تو چڑیا پر نہ مارے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے 72 سالوں سے یہ کسی کی سمجھ میں نہیں آیا کہ سیاسی جماعتوں کو توڑنے سے ریاست کمزور ہوتی ہے۔انہوں نے مزید کہا نواز شریف نے ایٹمی دھماکہ کیا لیکن امریکا کا دباؤ قبول نہیں کیا۔اور عمران خان نے کہا تھا کہ ان عدالتوں سے نوازشریف کو انصاف نہیں ملے گا۔جاوید لطیف نے یہ بھی کہا کہ نوازشریف اسی سال وطن واپس آئیں گے۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago