اہم خبریں

”کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کی تیاریاں! جانیے کب کہاں اور کیسے!“

لاہور : ائی سی سی نے اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کروانے کا فیصلہ کر لیا – تیاریاں شروع –حال ہی میں اولمپکس 2020 کا انعقاد کیا گیا ہے جوکہ کامیاب رہا – کامنویلتھ گیمیز میں ومن کرکٹ کو شامل کر لیا گیا ہے – آب باری ہے اولمپکس کی –پہلے سارے کرکٹ بورڈ کچھ وجاہت کے باعث اولمپکس میں شامل نہیں ہوتے تھے – لیکن اب بھارتی بورڈ بھی اولمپکس میں شرکت کے لیے تیار ہے –

آئی سی سی کو ہر بورڈ سے اچھے جوابات موسل ہوئے ہیں اس لیے اب آئی سی سی نے اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کے اقدامات شروع کر دیے ہیں –تمام کرکٹ فین اب یہی انتظار کر رہے ہیں کرکٹ کب اولمپکس میں شامل ہوگا – تفصیلات کے مطابق 2028 میں ہونے ولی لاس انجلس اولمپکس میں کرکٹ ہوگا –

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago