سیاست

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لیک ہو گئی، سب کچھ منظر عام پر آگیا، وہ پاکستان کیوں نہیں آرہے۔۔

مورخہ 11 اگست 2021 کو پاکستان کی مشہور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے سوشل میڈیا پر آگاہ کیا کہ سابقہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی لندن سے میڈیکل رپورٹ آگئی ہے جس میں ان کو سفر کرنے سے منع کیا گیا ہے۔

‏فاروقی کا مزید کہنا ہے کہ برطانیہ سے تصدیق شدہ، نواز شریف کی حالیہ میڈیکل رپورٹس سامنے آ گئیں ہیں۔ بتاریخ 8 جولائی 2021۔
برطانوی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ نوازشریف فی الحال سفر نہیں کر سکتے۔

علاج اُنکا برطانیہ میں ہی ہونا چاہئے اور انہیں عوامی مقامات سے دور رہنا چاہئے اور طِبّی سہولیات کے قریب ہونا چاہئیے۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پچھلے 4 دہائیوں سے براجمان وزیراعظم نے اپنے دور میں ایسا کوئی ہسپتال نہیں بنایا کہ جہاں پر ان کا علاج ہو سکے؟

دوسرا کیا یہ اکیلے ہی اس پاکستان میں اتنا بیمار ہوئے ہے کہ ان کا علاج پاکستان میں ہو نہیں سکتا ؟

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago