بین الاقوامی

نکال باہر کیا ، شوہر کی برابری کرنا دپیکا کو مہنگا پڑ گیا ، زندگی کا بڑا جھٹکا مل گیا

نکال باہر کیا ، شوہر کی برابری کرنا دپیکا کو مہنگا پڑ گیا ، زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا مل گیا ۔۔۔اپنے شوہر رنویر سنگھ کے برابر معاوضہ مانگنے پر سنجے لیلا بھنسالی نے اداکارہ دپیکا

پڈوکون کو اپنی نئی فلم سے نکال دیا۔ بالی ووڈ ہنگامہ کے مطابق لوگ سنجے لیلا بھنسالی کی چوتھی فلم ’بیجو باورا‘ میں بھی رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کو اکٹھے دیکھنے کے متمنتھے۔

قبل ازیں وہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلموں رام لیلا، باجی راؤ مستانی اور پدماوت میں اکٹھے جلوہ گر ہو چکے ہیں، تاہم چوتھی فلم میں دپیکا نے رنویر سنگھ کے برابر معاوضہ مانگ لیا۔ رپورٹ کے مطابق بیجو باورا 1952ءمیں بننے والی کامیاب فلم ہے جسے سنجے لیلا بھنسالی دوبارہ بنا رہے ہیں۔ اصل فلم میں بھارت بھوشن اور مینا کماری نے مرکزی کردار

ادا کیے تھے جو اب رنویر سنگھ اور ان کی اہلیہ دپیکا پڈوکون ادا کرنے والے تھے۔ تاہم ذرائع کے مطابق دپیکا پڈوکون نے اس بار دوٹوک کہہ دیا کہ وہ رنویر سنگھ سے نہ ایک پائی کم لیں گی اور نہ ایک پائی زیادہ۔جس پر انہیں فلم میں کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago