اہم خبریں

موبائل فون سروسز 2 دن بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو سفارشات بھیج دی گئیں

پشاور سمیت صوبے کے 13ا ضلاع میں 2دن کے لئے موبائل فون بند کرنے کی سفارشات وزارت داخلہ کو ارسال کردی ہیں۔ اور وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد نویں

محرم الحرام اوردسویں محرم الحرام کو موبائل فون سروس صبح 6بجے سے رات 11بجے تک بند رکھا جائے گا۔ پشاور، کوہاٹ، کرم، ڈی آئی خان، ہری پور،بنوں، لکی مروت،

نوشہرہ، مردان، ابیٹ آباد، مانسہرہ میں موبائل فون سروس بند کرنے کی سفارشات محکمہ داخلہ کی جانب سے کر دی گئی ہے۔ جبکہ دوسری طرف خیبر پختونخوا حکومت کی

درخواست پر صوبے کے 13حساس اضلاع میں گزشتہ روز سے فوج کی تعیناتی کردی گئی ہیں پشاور میں پاک فوج، خیبر پختونخواپولیس، فرنٹیئر کانسٹیبلری اور فرنٹیئر کور نے سیکورٹی کے پیش نظر مختلف علاقوں میں گشت کے ساتھ ساتھ فلیگ مارچ بھی کیا۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago