اہم خبریں

کینیڈا کا 20ہزار افغانوں کو پناہ دینے کا اعلان

ٹورنٹو (این این آئی )کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ وہ 20 ہزار افغان مہاجرین کو اپنے پاس پناہ دے گا جن میں طالبان سے خطرے کی شکار خواتین رہنما، حکومتی اہلکا اور دیگر افراد شامل ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرِ امیگریشن مارکومینڈیسینو نے بتایا کہ افغانستان میں صورتحال دل شکستگی کا باعث ہے اور کینیڈا اس صورتحال میں تماشا نہیں دیکھے گا۔انھوں نے بتایا کہ کئی طیارے پہلے ہی پناہ کے متلاشی افراد کو لے کر کینیڈا کیلئے روانہ ہو چکے ہیں اور پہلا طیارہ لینڈ کر گیا ۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago