آخر کار پانچ برسوں بعد بابراعظم نے کراچی کنگز کو خیر باد کہہ ڈالا، وجہ کیا بنی ؟ جانیں

پی ایس ایل 7 میں نئی تبدیلیاں ابھی شروع ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب کراچی کنگز اور سپر سٹار بابر اعظم کے درمیان تعلقات بڑھنے لگے ہیں۔

معروف پاکستانی اخبار ایکسپریس نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سپر اسٹار بابر اعظم نے بالآخر پانچ سال بعد کراچی کنگز کو الوداع کہنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔بابر اعظم کے کراچی کنگز چھوڑنے کی وجہ کراچی کنگز کے رویے کو قرار دیا جا رہا ہے۔

بابر اعظم نے کہا کہ کراچی کنگز کا ان کے ساتھ رویہ ٹھیک نہیں ہے لہذا اگلے سیزن میں وہ کسی اور فرنچائز کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *