دلچسپ و عجیب

محرم الحرام میں آسمان کی طرف چہرہ کرکے

اسلام علیکم ۔۔۔۔۔ ایک ایسا عمل جس کو کرنے سے انشاءاللہ آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔ وہ لو گ جو رزق کے حوالے سے پریشان ہیں۔ مال ودولت میں ان کا مسئلہ ہے۔ کاوربار میں ترقی نہیں ہورہی تو اس بابرکت مہینے میں اس عمل کریں۔ انشاءاللہ! ان کی تمام زندگی کسی بھی طرح کی حاجت اور محتاجی نہیں ہوگی۔

جیسا کہ محرم الحرام اسلام کا پہلا اسلامی مہینہ ہے۔ تو آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ انشاءاللہ! جس شخص نے بھی اس کو محرم میں پڑھا۔ یہ بہت ہی آسان ساوظیفہ ہے۔ اس میں زیادہ کوئی جتن کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کا رزق کے حوالے سے کوئی بھی پریشانی ہے۔ آپ ا س عمل کوکریں۔ لیکن اس سے پہلے نماز کی پابندی لازمی کریں۔ اورکوشش کریں کہ باوضو رہا کریں۔ا ور درود پاک کثرت سے پڑھا کریں۔ اگر کسی شخص کو مالی پریشانی یا حاجت کے شکار ہیں۔ ان کی کوئی حاجت ہے۔ تو کسی بھی وقت محرم کے پورے مہینے میں باوضو حالت میں وضو کر لیں۔ اول وآخر تین مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ درود پاک نماز والا پڑھیں۔ درود پاک آپ طاق اعداد مرتبہ پڑھیں۔ اس کے بعد آسمان کی طرف اپنا چہر ہ کرلینا ہے۔ اسکے بعد اللہ کا ایک اسم مبارک ” یاباسط” کو دس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور اسی جگہ کھڑے ہوکر اللہ تعالیٰ سے اپنے معاملا ت کے لیے دعا مانگنی ہے۔ بہتر کہ محرم کے مہینے میں روزانہ کریں۔ کیونکہ یہ زیادہ لمبا نہیں ہیں۔ آپ روزانہ کی بنیاد پر آپ ایک دفعہ کم سے کم سے آپ باوضو حالت میں اول وآخر درود پاک پڑھ لیں۔ اور اس کے بعد اپنا چہرہ آسمان کی طرف کر کے دس مرتبہ اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک ” یاباسط” کو آپ نے پڑھنا ہے۔ اور اس کے بعدا للہ پاک سے وہی پر کھڑے کھڑے دعا مانگنی ہے۔ کہ وہ پاک ذات اللہ تعالیٰ اپنے غیبی خزانوں میں سے آپ کو عطا کرےگا۔ دوسروں کی محتاجی سے بچائے۔ اس کے علاوہ آپ کسی بھی طرح جائز حاجت کی بھی دعا مانگ سکتے ہیں۔ دوسری بات جن خواتین کو خاص ایام میں ہیں ۔ وہ ان ایام میں نہیں پڑھ سکتیں ۔ اس کے علاوہ باوضو ہونا بہت ضروری ہے۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago