شوبز

جان کر مداحوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

سب کے دل ٹوٹ گئے کترینہ کیف کو بھی پیار مل گیا، لڑکا کون ؟ جان کر مداحوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئےبالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا شمار بھارت کی کامیاب اداکاراؤں میں ہوتا ہے تاہم انہوں نے ابھی تکشادی نہیں کی جس کے باعث ان کے مداح یہ جاننے کے لیے بے چین رہتے ہیں کہ وہ کسے پسند کرتی ہیں اور کب شادی کریں گی؟

حال ہی میںاداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ انہوں نے،کسی کے کندھے یا سینے پر سر رکھا ہوا ہے تاہم تصویر میں اسشخص کا چہرہ نظر نہیں آرہا۔اس تصویر سے سوشل میڈیا پر افواہوں اور قیاس آرائیوں کا طوفان کھڑا ہوگیا ہے، مداحوں کا کہنا ہے کہ یہ دراصل کترینہ کے مبینہ بوائے فرینڈ اداکار وکی کوشال کی ہے۔

اس قیاس کو ثابت کرنے کے لیے مداحوں نےوکی کوشال کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ اسی رنگ کی ٹی شرٹ،میں نظر آرہے ہیں۔خیال رہے وکی کوشال اور کترینہ کیف کے درمیان تعلقات کے حوالے سے کچھ عرصے سے خبریں آرہی ہیں تاہم ابھی تک دونوں نے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

Muhammad Kashif

Share
Published by
Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago