کرکٹ شائقین کے لیے افسوس ناک خبر! قومی کرکٹر جان کی بازی ہار گئے

کرکٹ شائقین کے لیے افسوس ناک خبر! قومی کرکٹر جان کی بازی ہار گئے۔بلوچستان کے شہر چمن میں ڈک، یتی کی پیش آئی، ڈک، یتوں نے چمن میں موٹر سائیکل سوار فرسٹ کلاس کرکٹر کو نشانہ بنایا، لیویز حکام کا کہنا ہے کہ محمد نعیم بازار سے موٹر سائیکل پر گھر جارہا تھا، ڈک، یتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ف، ائ، رنگ کردی گئی جس سے محمد نعیم زندگی کی بازی ہار گیا۔

حکام کے مطابق محمد نعیم کی ل، اش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی، جس کے بعد ورثا نے ل، اش ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے رکھ کر احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر مال روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا، مظاہرین نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔

چمن میں ڈاکو راج عام ہے، انتظامیہ بھی تحفظ دینے میں ناکام ہے،گزشتہ سال چمن قندھاری بازار میں موجود نیو احمد موبائل شاپ میں ڈک، یتی ہوئی تھی، ڈاکوچھت توڑ کر دکان سے لاکھوں روپے کاسامان اور نقدی لے اڑے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *