اہم خبریں

بریکنگ نیوز!!پورے پاکستان میں مکمل ہڑتال کا اعلان، تہلکہ خیز خبر آ گئی

پورے پاکستان میں مکمل ہڑتال کا اعلان پورے پاکستان میں مکمل ہڑتال، ایل پی جی کی قیمت میں دوسر ی بار اضافہ کر دیا گیاجس کے بعد اس کی قیمت بڑھ کر 150 فی کلو گرام ہوگئی، گھریلو سلنڈرمزید120روپے اور کمرشل سلنڈر480 روپے مہنگا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو گرام اضافے سے   روپے ایلپی جی 150روپے فی کلو،گھریلو سلنڈر1770روپےجبکہ کمرشل سلنڈر6810 روپے کا ہو گیا ہے۔بتایاگیا ہے کہ آئندہ مزید قیمت بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی پیدارواری اداروں کی گیس درآمد بند کرنے کی6ماہ سے کی جانے والی سازش کامیاب ہو گئی ہے۔ ملک گیر ہڑتال کریں گے اورملک بھر میں ایل پی جی کی سپلائی بند کر دی جائے گی۔

دوسری جانب امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت ہے۔ عوام پہلے ہی مہنگائی کی کچی میں پس رہے ہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے حکمرانوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنانے کی قسم کھا رکھی ہے۔5روپے کے اضافے سے گھریلو سلنڈر کی قیمت 240روپے سے بڑھ چکی ہے۔

حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی بدولت 2کروڑ 70لاکھ افراد بے روزگار ہوئے جبکہ کرونا سے متاثرین میں سے ابھی تک صرف 33فیصد بحال ہونے میں کامیاب ہوئے۔ بے روزگار ہونے والوں کے گھروں میں نوبت فاقوں تک پہنچ چکی ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنے تابوت میں خود ہی آخری کیل ٹھونکرہی ہے۔ مہنگائی کم اور عوام کو ریلیف نہ ملا تو موجودہ حکمرانوں کا انجام بھی سابقین جیسا ہوگا۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago