اہم خبریں

کابل ایئرپورٹ کے کئی گیٹ کھول دئیے گئے

کابل(این این آئی)افغانستان کی صورت حال پر پینٹاگون حکام نے کہاہے کہ کابل ایئرپورٹ کے کئی گیٹ کھول دیے گئے ہیں، صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لیے کابل میں امریکی فوجی موجود ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں افغان صورتحال پر پینٹاگون حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کابل میں امریکی فوج کے 5 ہزار 200 سے زائد اہلکار موجود ہیں، جبکہ کابل ایئرپورٹ کے کئی گیٹ اب کھول دیے گئے ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی کے لیے کابل میں امریکی جنگی طیارے پرواز کررہے ہیں۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago