پاکستان

شعیب سے شادی سے قبل ثانیہ مرزا کی ایک بیٹی تھی؟۔۔ ٹینس سٹار نے خود اعتراف کر لیا؟ان کی پہلی اولاد کون؟جانیے تفصیل

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

ثانیہ مرزا اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر آئے دن شوہر شعیب ملک، بیٹے اِذہان ملک اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ اپنی نئی تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں و فالوورز کی کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

ثانیہمرزا نے اپنی چھوٹی بہن کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت اور دلچسپ تصاویر شیئر کیں جن میں انہوں نے اپنی بہن کے ساتھ محبت اور شفقت کا اظہار کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنی چھوٹی بہن انعم مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’انعم مرزا اُنہیں اُن سے بہتر جانتی ہیں، انعم مرزا اُن کی وہ ساتھی ہیں جس کے بغیر وہ ایک دن بھی نہیں گزار سکتیں، اُن کی پہلی اولاد اور اُن کی دوست۔‘ثانیہ مرزا نے پیار کا اظہار کرتے ہوئے انعم مرزا کے لیے مزید لکھا ہے کہ ’وہ اُن سے بہت پیار کرتی ہیں۔‘

Muhammad Kashif

Share
Published by
Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago