ٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے والی پولش خاتون ایتھلیٹ نے انسانیت کی بہترین مثال قائم کردی

وارسا(این این آئی)ٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے والی پولش خاتون ایتھلیٹ نے انسانیت کی بہترین مثال قائم کردی۔جیولین تھرو ایونٹ کی سلور میڈلسٹ ماریہ ایندرے جیکزک نے 8 ماہ کے بچے کی ہارٹ سرجری کیلیے اپنا میڈل نیلام کردیا۔

پولینڈ میں اسٹورز کے ایک بڑے ادارے نے ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر کی رقم ادا کرکے میڈل ماریہ کو واپس لوٹا دیا، پولش خاتون ایتھلیٹ کے اس عمل کو دنیا بھر میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *