اہم خبریں

گریڈ 1 سے گریڈ 16 کے ملازمین کیلئے شاندار منظوری دیدی گئی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلٹی الاؤنس کو بڑھانے کی منظوری دے دی ، رجسٹرار سپریم کورٹ نے گریڈ کے حساب سے الاؤنس بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے چھ تک کے ملازمین کا الاؤنس 4500 سے بڑھا کر چھ ہزار روپے کر دیا گیا، گریڈ سات سے گریڈ دس کے ملازمین کا الاؤنس چھ ہزار سے بڑھا کر آٹھ ہزار روپے کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ گیارہ سے پندرہ تک کے ملازمین کا الاؤنس چھ ہزار سے بڑھا کر بارہ ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ گریڈ 16 سے 22 تک کے ملازمین کا الاؤنس ڈبل کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ کے ملازمین کے بڑھائے گئے الاؤنس کا اطلاق یکم مارچ 2021سے ہوگا۔اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلٹی الاؤنس کو بڑھانے کی منظوری دے دی ، رجسٹرار سپریم کورٹ نے گریڈ کے حساب سے الاؤنس بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے چھ تک کے ملازمین کا الاؤنس 4500 سے بڑھا کر چھ ہزار روپے کر دیا گیا، گریڈ سات سے گریڈ دس کے ملازمین کا الاؤنس چھ ہزار سے بڑھا کر آٹھ ہزار روپے کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ گیارہ سے پندرہ تک کے ملازمین کا الاؤنس چھ ہزار سے بڑھا کر بارہ ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ گریڈ 16 سے 22 تک کے ملازمین کا الاؤنس ڈبل کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے ملازمین کے بڑھائے گئے الاؤنس کا اطلاق یکم مارچ 2021 سے ہوگا۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago