اہم خبریں

چھٹیاں ہی چھٹیاں، بڑا اعلان کر دیا گیا، سکولز ایک بار پھر کب تک بند رہیں گے؟ بچوں کی موجیں لگ گئیں

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ  پنجاب بھر کے نجی وسرکاری سکول کورونا ویکسی نیشن مکمل کرلیں، جس سکول کے ٹیچر یا ملازم کے پاس کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا، اس سکول کو بند کردیں گے، پنجاب بھر کے سکولوں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں کے سربراہان کو ہدایت کرتا ہوں کہ تمام نجی وسرکاری سکول اساتذہ، سٹاف کی کورونا ویکسی نیشن مکمل کرلیں، اس کے بعد سکولوں کے وزٹ کیے جائیں گے، جس سکول کے ٹیچر یا ملازم کے پاس کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا، اس سکول کو بند کردیں گے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago