اہم خبریں

گریٹر اقبال پارک واقعہ میں نیا موڑ! کیا عائشہ اکرم نے سب کچھ جان بوجھ کر کروایا؟ معاملہ مقدمہ درج کرنے کی جانب چل نکلا

گریٹر پارک واقعہ میں ایک نیا موڑ آ یا ہے۔ہجوم کا شکار ہونے والی عائشہ اکرم کے خلاف مقدمہ درج کی درخواست جمع کرا دی گئی۔

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے خلاف تھانہ شاہدہ میں مقدمہ کی درخواست شہری میاں توصیف کیجانب سے دی گئی۔درخواست میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اس کے دوست ریمبو کے خلاف کارروائی کی بھی استدعا کی گئی۔

شہری میاں توصیف نے سیشن کورٹ میں اندراج مقدمہکے لیے رٹ زیر دفعہ 22A,22B ضابطہ فوجداری کے تحت قانونی کاررائی کی جائے۔درخواست گزار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزموں نے ملی بھگت سے یہ کھیل کھیلا۔شاہدرہ پولیس کے گریٹر پارک واقعہ میں ایک نیا موڑ آ یا ہے۔ہجوم کا شکار ہونے والی عائشہ اکرم کے خلاف مقدمہ درج کی درخواست جمع کرا دی گئی۔ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے خلاف تھانہ شاہدہ میں مقدمہ کی درخواست شہری میاں توصیف کیجانب سے دی گئی۔

درخواست میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اس کے دوست ریمبو کے خلاف کارروائی کی بھی استدعا کی گئی۔شہری میاں توصیف نے سیشن کورٹ میں اندراج مقدمہ ​کے لیےرٹ زیر دفعہ 22A,22B ضابطہ فوجداری کے تحت قانونی کاررائی کی جائے۔درخواست گزار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزموں نے ملی بھگت سے یہ کھیل کھیلا۔

شاہدرہ پولیس کے مطابق درخواست موصول ہوئی قانونی کارروائی اعلیٰ افسروں کے حکم پر کی جائ مطابق درخواست موصول ہوئی قانونی کارروائی اعلیٰ افسروں کے حکم پر کی جائے

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago