اہم خبریں

مشہور ٹک ٹاکر وفا حسین کو گولیاں مار دی گئیں

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں ٹک ٹاکر وفا حسین پر بھتیجے نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئیں، فائرنگ کا واقعہ ڈڈیال کے علاقے میں پیش آیا۔ سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق کشمیری نژاد برطانوی ٹک ٹاکر وفا حسین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہیں

اور حالت تشویشناک ہے جبکہ ملزم کو بھی حراست میں لے لیا گیا جس کے بارے میں کہا جارہاہے کہ وہ ان کا بھتیجا ہے۔ اس پر ایک صارف نے بھی تصدیق کی ہے کہ واقعے کا آئی جی پولیس نے نوٹس لے لیا ہے اور ملزم گرفتار ہے۔واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago