دلچسپ و عجیب

سعودی خواتین خوش ہو کر دوسری شادی کروانے کے لیے راضی

عودی عرب میں شوہر نے خود سے آگے چلنے پر بیوی کو طلاق دے دی۔ خلیجی میڈیا رپورٹ کے مطابق طلاق کا یہ انوکھا واقعہ حال ہی میں سعودی عرب میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنی بیوی کو متعدد بار سمجھایا کہ چلتے ہوئے اس سے آگے مت بڑھا کرے مگر کئی مرتبہ سمجھانے پر بھی بیوی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔

آخر کا ر بیوی کے اس رویے سے تنگ آکر شوہر نے اپنی بیوی کو طلاق دے کر ہمیشہ کے لیے جدائی کے راستے اختیار کر لیے۔ یادرہے کہ خلیجی ممالک میں طلاق کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ سعودی عرب میں شوہر نے خود سے آگے چلنے پر بیوی کو طلاق دے دی۔ خلیجی میڈیا رپورٹ کے مطابق طلاق کا یہ انوکھا واقعہ حال ہی میں سعودی عرب میں پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنی بیوی کو متعدد بار سمجھایا کہ چلتے ہوئے اس سے آگے مت بڑھا کرے مگر کئی مرتبہ سمجھانے پر بھی بیوی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ آخر کا ر بیوی کے اس رویے سے تنگ آکر شوہر نے اپنی بیوی کو طلاق دے کر ہمیشہ کے لیے جدائی کے راستے اختیار کر لیے۔

یادرہے کہ خلیجی ممالک میں طلاق کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔سعودی عرب میں شوہر نے خود سے آگے چلنے پر بیوی کو طلاق دے دی۔ خلیجی میڈیا رپورٹ کے مطابق طلاق کا یہ انوکھا واقعہ حال ہی میں سعودی عرب میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنی بیوی کو متعدد بار سمجھایا کہ چلتے ہوئے

اس سے آگے مت بڑھا کرے مگر کئی مرتبہ سمجھانے پر بھی بیوی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ آخر کا ر بیوی کے اس رویے سے تنگ آکر شوہر نے اپنی بیوی کو طلاق دے کر ہمیشہ کے لیے جدائی کے راستے اختیار کر لیے۔یادرہے کہ خلیجی ممالک میں طلاق کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے

newsavail

Share
Published by
newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago