بین الاقوامی

نیہا ککڑ کی ہم شکل نے سب کو حیران کردیا

ممبئی (این این آئی) بھارت کی پنجابی گلوکارہ نیہا ککڑ سے مشابہہ خاتون بپاشا ایکسوم کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بپاشا ایکسوم اکثر اپنی تصاویر اور نیہا ککڑ کے گانوں پر بنائی گئیں اپنی ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرتی ہیں۔

انسٹاگرام پر بپاشا کے 28ہزار سے زائد فالوورز ہیں جو ان کی ویڈیوز کو پسند کرتے ہیں اور نیہا ککڑ سے مشابہہ قرار دیتے ہیں۔گلوکارہ نیہا کی طرح بپاشا کا بھی پیدائش کا مہینہ جون ہے ، نیہا ککڑ چھ جون جبکہ بپاشا دو جون کو پیدا ہوئی ہیں۔

Muhammad Kashif

Share
Published by
Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago