اہم خبریں

ملک میں بڑے پیمانے پر فس، اد، ات شروع۔۔۔ 210 افراد ہلاک۔۔ہر طرف ل، اش، یں،کہرام مچ گیا

چند روز کے دوران نس، لی فس، اد، ات کے نتیجے میں کم از کم 210 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ انسانی حقوق کمیشن کا عینی شاہدین کے حوالے سے بتانا ہے کہ ایک باغ، ی تنظیم اورومو لبرل آرمی (او ایل اے) سے وابستہ مسل، ح افراد گزشتہہفتے گدا کریمو کے مغربی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے انخلا کے فوری بعد داخل ہوئے اور انہوں نے 150 سے زائد لوگوں کو فائ، رنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

ای ایچ آر سی کے مطابق ان حم، لوں کی وجہ سے بڑی تعداد میں رہائشی خواتین اور بچے دوسرے علاقوں میں بھاگنے پر مجبور ہوگئے اور بعدازاں مقامی افراد نے نس، لی بنیاد پر انتقامی ح، ملے کیے جس کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد م، ارے گئے۔دوسری جانب  باغ، ی تنظیم کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں شہریوں پر کیے گئے ت، ش، د، د اور ح، ملوں کے الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago