اہم خبریں

پرائیویٹ سکولز ختم؟ تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں کیا ہونےوالاہے۔۔ ایسا اقدام کہ پوری قوم دعائیں دینےلگی

 تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں کیا ہونےوالاہے۔ وفاقی وزیر برائے تعلیم و فنی تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ پہلی سے پانچویں تک یکساں نصاب  نافذ العمل ہوچکا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھاکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار یکساں نصاب لایا گیا ہے، پہلی سے پانچویں تک ملک بھر کے تعلیمی اداروں کیلئے ایک جیسا نصاب ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں یکساں تعلیمی نصاب کا آغاز کر دیاگیا ہے، یہ ایسا نصاب ہوگا جو تمام اسکولز اور مدارس میں یکساں طور پر نافذ ہوگا۔ شفقت محمود کا کہنا تھاکہ یکساں نصاب تعلیم ہمارے منشور کا حصہ ہے اور وزیراعظم نے ایک جیسا تعلیمی نصاب کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔

واضح رہے کہ اگر ملک بھر میں یکسان تعلیمی نظام نافذ ہو گیا تو لوگوں کاپرائیویٹ سکولز سے انحصار کافی حد تک کم ہو جائےگا۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago