اہم خبریں

پاک فوج کی اہم ترین شخصیت کا اچانک انتقال، پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا

پاک فوج کی اہم ترین شخصیت کا اچانک انتقال، پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا پاکستان آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کرنے والیفلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور فرزند کورونا کےباعث انتقال کر گئی ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پی ایم اے کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور فرزند سی ایم ایچ ملیر کینٹ میں زیر علاج تھیں،فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کر رہی تھیں۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے – کہ ڈاکٹر ماہ نور کےبوالد بھی کورونا کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔پی ایم اے کے مطابق ملک میں اب تک 220 ڈاکٹر کورونا سے انتقال کر چکے ہیں جس میں سے سندھ میںاب تک 77 ڈاکٹرز عالمی وبا سے ل، ڑتے ہوئے ش، ہ، ید ہوئے ہیں۔

پاکستان آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کرنے والی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور فرزند کورونا کےباعث انتقال کر گئی ہیں۔

نجی ٹی وی جیو کے مطابق پی ایم اے کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور فرزند سی ایم ایچ ملیر کینٹ میں زیر علاج تھیں،فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کر رہی تھیں۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور کےبوالد بھی کورونا کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

پی ایم اے کے مطابق ملک میں اب تک 220 ڈاکٹر کورونا سے انتقال کر چکے ہیں جس میں سے سندھ میںاب تک 77 ڈاکٹرز عالمی وبا سے ل، ڑتے ہوئے ش، ہ، ید ہوئے ہیں۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago