اہم خبریں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی۔۔۔پاکستانیوں کے لیے بہت بڑی خبر

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے امکان کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہےکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پر دستخط کرا لیے ہیں۔

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہےکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پردستخط کرالیےہیں، حکومت کوشش کر رہی ہےکہ عافیہ صدیقی کو واپس لایا جائے۔ وزیر مملکت علی محمد خان نے عافیہ صدیقی کے متعلق سینیٹ میں بیان کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پر دستخط کرالیے ہیں، عافیہ صدیقی کو خاندان سے بات کرنے کی اجازت ہے، ہماری حکومت کوشش کر رہی ہے کہ عافیہ صدیقی کو واپس لایا جائے۔ ا

ن کا کہنا تھا کہ ہمارا سفارت خانہ عافیہ صدیقی سے رابطے میں ہے، نہ ہی عمران خان اور نہ قوم عافیہ صدیقی کو بھولی ہے، ایسے معاملات کو سیاسی نہیں بنانا چاہیے، کیا آپ ہمارے دلوں میں دیکھ رہے ہیں، کیا عمران خان امریکا کے صدر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب عافیہ صدیقی گئی تب اسی شخص کی حکومت تھی جسے ایم ایم اے نے وردی میں منتخب کیا تھا، حکومت میں آتے ہی عافیہ صدیقی سے رابطے کی کوشش کی ، لیکن کچھ مجبوریاں ہیں، عافیہ صدیقی کی صحت ٹھیک ہے، حکومت اس معاملے میں بے خبر نہیں ہے۔یےہیں، حکومت کوشش کر رہی ہےکہ عافیہ صدیقی کو واپس لایا جائے۔

وزیر مملکت علی محمد خان نے عافیہ صدیقی کےمتعلق سینیٹ میں بیان کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پر دستخط کرالیے ہیں، عافیہ صدیقی کو خاندان سے بات کرنے کی اجازت ہے، ہماری حکومت کوشش کر رہی ہے کہ عافیہ صدیقی کو واپس لایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا سفارت خانہ عافیہ صدیقی سے رابطے میں ہے، نہ ہی عمران خان اور نہ قوم عافیہ صدیقی کو بھولی ہے، ایسے معاملات کو سیاسی نہیں بنانا چاہیے، کیا آپ ہمارے دلوں میں دیکھ رہے ہیں، کیا عمران خان امریکا کے صدر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب عافیہ صدیقی گئی تب اسی شخص کی حکومت تھی جسے ایم ایم اے نے وردی میں منتخب کیا تھا، حکومت میں آتے ہی عافیہ صدیقی سے رابطے کی کوشش کی ، لیکن کچھ مجبوریاں ہیں، عافیہ صدیقی کی صحت ٹھیک ہے، حکومت اس معاملے میں بے خبر نہیں ہے۔۔۔۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago