اہم خبریں

کپتان کی برداشت ختم۔۔قبل از وقت الیکشن دھم، اکہ خی، ز اعلان کر دیا گیا

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن قبل از انتخابات کی باتیں کرکے اپنی پارٹی کو منظم کرنا چاہتی ہے، الیکشن کا ہم کل بھی اعلان کرسکتے ہیں، یہ ہمارا اختیار ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتےہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ہم پانچ سال مکمل کریں گے، انتخابات وقت پر ہوں گے، قبل از وقت انتخابات کروانا کسی بھی حکومت کا اختیار ہوتا ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ حکومت کو کچھ پروجیکٹ مکمل کرنے ہیں، ہم چاہیں گے وہ مکمل ہوں، قانون سازی میں کچھ مسائل آتے ہیں، ہماری عددی برتری کم ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ تاثر ہے کہ پرانے سسٹم نے ہمیشہ دھاندلی والے انتخابات دیے ہیں، یہ لوگ اپنے ٹیکنیکل لوگوں کو بلائیں اور ای وی ایم میں دس خامیاں نکالیں۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago