اہم خبریں

جمعرات کو چھٹی، سب کچھ بند ہو گا نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

جمعرات کو چھٹی، سب کچھ بند ہو گا نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیااسلام آباد کے تمام مالز جمعرات کے روز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیا کہ اتوار کے روز بلیو ایریا ، ایف ٹین ، میلوڈی مارکیٹ ،ای الیون ، ایف ایٹ بند رہیں گے ۔

آئی ایٹ ، ایف الیون ، ایف 6 اور ایف سیون بھی بند رہیں گے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا، تمام پابندیاں 30 ستمبر  تکجاری رہیں گی ۔ تعلیم تو بس بھول جائیں۔۔ حکومت نے سکولز کے بعد کالجز اور یونیورسٹیاں بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔۔

بچوں کیلئے بڑی خبر لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے 15 شہروں میں یونیورسٹیاں اورکالجز بھی بند کرنے کا اعلان کردیا، 15 شہروں میں یونیورسٹیاں اور کالجز 4 ستمبر سے 12 ستمبر تک بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی، گجرات، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، سیالکوٹ میں یونیورسٹیاں اور کالجز بند رہیں گے۔

پنجاب حکومت کے اعلامیے کے مطابق فیصل آباد، سرگودھا، خوشاب، میانوالی،خانیوا میں یونیورسٹیاں اور کالجز بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بہاولپور، رحیم یار خان، بھکر اور ملتان میں بھی یونیورسٹیاں اور کالجز بند رہیں گے۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago