اہم خبریں

معروف بھارتی اداکارہ گزر گئیں

معروف بھارتی اداکارہ گزر گئیں اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا ،کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارتی اداکارہ کی دردناک نے بالی وڈ کو ہلا کر رکھ دیا ۔۔۔

رانی مکھر جی کی فلم ہچکی سے شہرت پانے والی ٹی وی اداکارہ لینا آچاریہ کا انتقال ہوگیا۔ ان کی کی وجہ گردے کا فیل ہونا بتایاجا رہا ہے۔ لینا آچاریہ  گزشتہ تقریباً ڈیڑھ سال سے گردے کی بیماری سے جدوجہد کر رہی تھیں ۔ کچھ وقت پہلے ہی لینا کو ان کی ماں اپنا گردا ڈونیٹ کیا تھا، لیکن اس کے بعد بھی ان کی جان نہیںبچ سکی۔

لینا آچاریہ دہلی کے ایک اسپتال میں داخل تھیں، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔ لینا آچاریہ ’سیٹھ جی’ ’آپ کے آجانے سے’، میری ہانیکارکی بیوی’ جیسے کئی ٹی وی شوز میں نظرآچکی ہیں۔ یہی نہیں، انہوں نے کئی فلموں اور ویب سیریز میں بھی کام کیا ہے، جن میں رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی’ بھی شامل ہے۔

لینا آچاریہ کے کی خبر سے پوری انڈسٹری میں غم کی لہردوڑ گئی ہے۔ لینا آچاریہ کے ساتھ کام کرچکے فنکاروں نے ان کی پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پہلے خبریں تھیں کہ لینا آچاریہ کی کورونا وائرس سے ہوئی ہے، لیکن بعد میں واضح ہوا کہ گردہ فیل ہونے کی وجہ سے لینا آچاریہ کے کی وجہ ہے۔ ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے’ فیم روہن مہرا نے لینا آچاریہ ​​​​​​​کو یاد کرتے ہوئے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس کے ساتھ لینا آچاریہ کو خراج عقیدت پیش کی گئی ہے۔ روہن لکھتے ہیں، ’آپ کی آتما کو شانتی ملے میڈم۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago