اہم خبریں

بیوی کو بھی نہ بخشا، شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے لیپ ٹاپ سے کتنی اور کس کس کی فلمیں برآمدہوئیں؟ تہلکہ مچادینےوالی خبر

مبئی پولیس کی کرائم برانچ نے بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے لیپ ٹاپ سے 68 ف ح ش فلمیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی ہائیکورٹ میں راج کندرا کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران  برانچ کی جانب سےعدالت کو بتایا گیا کہ راج کندرا کے لیپ ٹاپسے 68 ف ح ش فلمیں برآمد کی گئی ہیں جب کہ ان کا کلاؤڈ اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کردیا گیا ہے۔

ممبئی پولیس کی برانچ نے کہا کہ راج کندرا ایپلی کیشن ہاٹ شاٹس کو ممبئی کے ایک آفس سے چلارہے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  برانچ حکام نے مزید بتایا کہ لیپ ٹاپ سے برآمد پریزنٹیشن میں فنانشل پراجیکٹس کے علاوہ مارکیٹنگ کی حکمت عملی کی تفصیلات موجود ہیں جب کہلیپ ٹاپ سے ج ن، سی مواد کے اسکرپٹ بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو گزشتہ دنوں ف، ح ش فلمیں بنانے اور پھر موبائل ایپس پر پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ممبئی کی عدالت نے ف ح ش فلموں کے کیس میں اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago