اہم خبریں

عمران خان نیک نیت اور اچھے لیڈر ہیں،آئندہ سیاست کس پلیٹ فارم سے کروں گا؟چوہدری نثار کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (ٹاپ نیوز)عمران خان نیک نیت اور اچھے لیڈر ہیں،آئندہ سیاست کس پلیٹ فارم سے کروں گا؟چوہدری نثار کا اہم فیصلہ…سابق وزیر داخلہ چوہدرینثار نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے سیاسی ان بن رہی لیکن وہ اچھے انسان اور زیرک سیاستدان ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اپنے سیاسی کارڈ بہتر طریقے سے کھیل رہی ہے۔وزیراعظم کے حوالے سے سابقوزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ عمران خان نیک نیت اور اچھے لیڈر ہیں مگر حکمران بننے کے بعد اقدامات بھی کرنے پڑتے ہیں جو نظر نہیں آرہے،

عمران خان کا میرے ساتھ رویہ ہمیشہ اچھا رہاہے، ان کے بارے میں میرے خیالات اچھے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ آئندہ سیاست کس پلیٹ فارم سے کروں گا، ابھی فیصلہ نہیں کیا۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago