ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ، سرفراز احمد، شعیب ملک، شرجیل خان ڈراپ

لاہور( این این آئی)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر نے آئندہ ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ اور نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے کرکٹ ٹیم اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے بہت سے تجربہ کار کھلاڑیوں کو نظر انداز کردیا۔

سابق کپتان سرفراز احمد، وہاب ریاض، تجربہ کار آل رائونڈر شعیب ملک اور ہارڈ ہٹنگ اوپنر شرجیل خان اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں جبکہ محمد عامر پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *