اہم خبریں

وزیراعظم پر پتھروں سے ح، ملہ۔۔۔تشویشناک خبر آ گئی

وزیراعظم پر احت، جاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین کی جانب سے پتھروں سے ح، ملہ کیا گیا۔وزیراعظم ح، ملے میں محفوظ رہے، تاہم کچھ پتھر ان کے محافظوں کو لگے۔ شہری ویکسین اور دیگر پابندیوں کے خلاف احت، جاج کر رہے ہیں کینیڈا کے صوبےاونٹاریو میں جسٹن ٹروڈو کی انتخابی مہم کے دوران شہری کورونا  ویکسین اور دیگر پابندیوں کے خلاف احت، جاج کررہے تھے۔

واضع ریے کہ روزمرہ کےکاموں سے پہلےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی دکھانے کے بل کے خلاف احت، جاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پارلیمنٹ نے بل منظورکیا تھا جس کے تحت شہریوں کے لیے تقریباً ہرکام سے قبل کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔بل کے تحت سنیما، شاپنگ مالز، سوئمنگ پولز، ریسٹورنٹس اور دیگر عوامی مقامات سمیت ٹرین اور ہوائی جہازکے سفرکے لیےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ یا کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دکھانا لازمی قرار دیا گیا ہے

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago