اہم خبریں

سابق صدر پاکستان کا اکلوتا بیٹا انتقال کر دیا پوری قوم کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ۔۔

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کے واحد حیات بیٹے ہمایوں مرزا واشنگٹن میں

۔بھارتی شہر پونے میں 9 دسمبر 1928 میں پیدا ہونے والے ہمایوں اسکندر نے امریکی شہر بیتھسڈا میں 12 اور 13 جون کی درمیانی شب آخری سانسیں لیں۔ہمایوں مرزا کا اسکندر مرزا کی پہلی اہلیہ رفعت بیگم سے 6 بچوں میں دوسرا نمبر تھا۔93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ہمایوں مرزا نے بھارت اور پھر برطانیہ سے اپنی تعلیم مکمل کی اس کے بعد امریکا منتقل ہوگئے، انہوں نے ہارورڈ سے ایم بی اے کی تعلیم مکمل کی

۔ہمایوں مرزا نے اس وقت پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کی بیٹی سے شادی کی تھی، ان کی دوسری اہلیہ برازیلین خاتون تھیں۔ہمایوں مرزا ورلڈ بینک کے ایک سینئر عہدے دار رہے، وہ 1988میں بینک سے ریٹائر ہوئے

۔ انہوں نے اپنی حیات میں دو کتابیں بھی تحریر کیں۔

Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago