دلچسپ و عجیب

کالج کی 16سالہ لڑکی نے 17سالہ کلاس فیلو سے شادی کر لی ، ایک دوسرے کے ساتھ محبت کیسے ہوئی ؟ حیران کن خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کالج کی 16سالہ لڑکی نے 17سالہ کلاس فیلو سے شادی کر لی ، ایک دوسرے کے ساتھ محبت کیسے ہوئی ؟ حیران کن خبر۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو رتیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالج کے ایک لڑکا لڑکی نے محبت کی شادی کی ہے۔

جسے پاکستانی عوام کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے ، لڑکا لڑکی نے کالج میں ایک دوسرے کو پسند کیا۔ دونوں کی ویڈیو نیچے دیکھی جا سکتی ہے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف اسی سال وطن واپس آئیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نوازشریف کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف اسی سال اپنی مرضی سے واپس آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیرداخلہ نے کہا بھٹو کو پھانسی ہو گئی لیکن چڑیا پر نہیں مار سکی اور شیخ رشید احمد نے بھٹو کی پھا نسی کے بعد پیپلز پارٹی کا ٹکٹ لیا تھا۔جاوید لطیف نے کہا کہ بدقسمتی سے 72 سالوں سے یہ کسی کی سمجھ میں نہیں آیا کہ سیاسی جماعتوں کو توڑنے سے ریاست کمزور ہوتی ہے۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago