اہم خبریں

سیف علی خان نے مذہب کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا، سب کو ہلا کر رکھ دیا

معروف با لی وڈ اداکار سیف علی خان جو چھوٹے نواب کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں کا کہنا ہےکہ وہ روحانی ہیں اور نہ ہی کوئی خاص مذہبی ۔

تفصیلات کے مطابق سیف علی خان کا بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کہنا ہےکہ زیادہ مذہبی ہونے پر وہ پریشانہوجاتے ہیں، انہیں لگتا ہے کہ بہت زیادہ مذہب انہیں فکرمند کردیتا ہے اس لیے وہ سیکولر ذہنیت رکھتے ہیں۔

مذہب میں مرنے کے بعد کی زندگی پر زیادہ زور دیا جاتا ہے اور اس زندگی پر بات نہیں کی جاتی۔ سیف علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ مذہب ایک تنظیم ، جس میں بہت سے مسائل ہیں۔لوگ ساری زندگی اسی بحث میں لگے رہتے ہیں کہ کس کا بھگوان اچھا ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ مجھے مرنے کے بعد کی زندگی کے بارے میں نہیں جاننا۔ مجھے بہت دکھ ہوتا ہے کہ آپ مرجاتے ہیں، وہ انجام ہے اور کچھ نہیں۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago