ملک کی بڑی عدالت میں جج اچانک اُٹھا اور عورت کے ہاتھ چومنے لگا۔۔وہ عورت کون تھی؟ خبر نے ملک میں تہلکہ مچا دیا

 ملک کی بڑی عدالت میں ایسی خاتون کی پیشی کے جج اپنی نشست سے اٹھ کر جھک گیا اور ہاتھ چومنے لگا ، وجہ جان کر آپ بھی خراج تحسین پیش کرینگے اور خوشی سے جھوم آٹھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ا عدالت میں موجود حاضرین اس وقت حیران رہ گئے جبایک کیس کی سماعت کے دوران جج اپنی نشست چھوڑکر سیدھے ملزم خاتون کی جانب چل دیئے، خاتون کے قریب جا کرجھک گئے اور ان کا ہاتھ چوم لیا۔

جج کے اس اقدام پر خود خاتون بھی حیرت زدہ ہوگئی تاہم جلد ہی جج نے بتا دیا کہ وہ ان کی آستانی ہے اور میں پرائمری سکول میں آپ کے پاس پڑھتا تھا۔جب جج نے خاتون کا ہاتھ چوما تو انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’’مائی ٹیچر ! آ پ کے سامنے یہ میری سزا ہے’’۔ واضح رہے کہ خاتون ٹیچر کو سکول میں ایک بچے پر ہاتھ اٹھانے کے الزام کا سامنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *