اہم خبریں

چوہدری سرور کی چھٹی! کس کو گورنر پنجاب بنانے پر غور شروع کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ عمران خان گورنر پنجاب چوہدری سرور سے اب مطمئن نہیں اور غور کیا جارہا ہے کہ ان کی جگہ پر سیف اللہ نیازی کو گورنر بنا دیا جائے ۔

انکا کہنا تھا کہ حکومت کو اپوزیشن سے کوئی چیلنجنہیں ہےمگر پارٹی میں شکست ور یخت جاری ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ بلاول تو خچر پر سوار ہو کر گھوڑدوڑ جیتنے کی کوشش کر ہے ہیں ، تحریک انصاف جنوبی پنجاب میں ہی تو کام کر رہی ہے ۔ 77ارب روپے کا بجٹ صرف تونسہ کے لیے ہے ، کارڈیالوجی انسٹیٹویٹ بنایا جارہا ہے ۔

قبل ازیں نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہاورن الرشید نے کہا ہے کہ علیم خان نے عمران خان کو کہہ دیا ہے کہ میرا استعفیٰ قبول فرمائیں ، جبکہ وزیراعظم نے انہیں کہا ہے کہ وہ مستعفی نہ ہوں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ علیم خان دل شکستہ تھے کہ اپنی حکومت آئی اور جی، ل جانا پڑا ، خان صاحب نے حال بھی نہیں پوچھا۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago