اہم خبریں

بدھ کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برصغیر کےروحانی بزرگ حضرت بہاالدین زکریا ؒ کے عرس کے موقع پر کل ضلع بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا ، وزیرخارجہ کل اختتامی تقریب کے موقع پر دعا کرائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک و ہند کے روحانی پیشوا حضرت بہاؤالدین زکریا کے عرس کی

تقریبات جاری ہے، تقریبات کا آغاز درگاہ کے سجادہ نشین و وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی نے مزار کو غسل دے کر کیا تھا۔ملک میں کرونا وباء کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر عرس کی تقریبات کو محدود کیا گیا ہےاور سالانہ زکریا کانفرنس کی تمام نشستوں کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago