اہم خبریں

خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے ایمان پرور مناظرسوشل میڈیا پر وائرل

ریاض(این این آئی) حرمین شریفین انتظامیہ نے کہاہے کہ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا کام 20منٹ میں مکمل کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے بتایاکہ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا کام کئی مراحل میں مکمل کیا جاتا ہے، اللہ کے گھر کی چھت ریکارڈ وقت میں صاف کرائی گئی۔انتظامیہ نے بتایا ک

سب سے پہلے مٹی اور گردوغبار صاف کیا جاتا ہے۔غلاف کعبہ، دیوار اور چھت کے دروازے کو جدید مشین سے صاف کیا گیا۔ جدید آلات اور سنگ مرمر کے معیار برقرار رکھنے کے لیے منگوائے گئے ہیں۔کعبہ کی چھت کی صفائی کی خوبصورت تصاویر حرمین شریفین انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

Ali Goher

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago