اہم خبریں

صدرمملکت اور وزیراعظم کے درمیان شدید اختلافات۔۔۔صدر کا ایسا اقدام جس سے وزیراعظم تلملاء اُٹھے

وزیراعظم اور صدر مملکت میں شدید تین اختلافات سامنے آ گئے۔صدر مملکت نے وزیراعظم کو بڑا جھٹکا سے ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق صدرمملکت اور وزیراعظم کےدرمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق،صدر کی جانب سے وزیراعظمکےتعیناتی و برطرفی کےاختیارات معطل کردیے گئے۔اس حوالے سے صدرعبداللہ فرماجو کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ عبوری آئین کی خلاف ورزی پروزیراعظم محمد حسین روبلے کےاختیارات معطل کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب صومالیہ کےوزیراعظم محمد حسین روبلے نے صدر کےاحکامات ماننےسےانکار کردیا اور کہا کہ صدر کے احکامات غیر قانونی ہیں لہٰذا مسترد کرتے ہیں۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago