اہم خبریں

بریکنگ نیوز: چینی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (…) شوگر ڈیلرز اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کےقریبی ذرائع کےمطابقچینی کی ایکس ملز قیمت میں اگلے جمعہ تک کمی کااعلان ہو جائیگا۔ان ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے شوگر ایکس ملز ریٹ سو روپے سےکم کر کے 90روپے کلو تک کرنے کی تجویز پر آئندہ ہفتے غور ہو گا۔

حکومت ضروری اشیاء کی قیمتیں مقرر کرنے کے قانون کو استعمال کر کے صارفین کوفائدہ پہنچائے گی۔ حکومتنے 6لاکھ ٹن چینی الخلیج شوگر ملز یو اے ای سے خریدی ہے جس میں سے دو دو لاکھ ٹن کے ٹینڈرز پر چینی پاکستان آ رہی ہے اور مزید 2لاکھ ٹن چینی کی خریداری کا ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے الخلیج شوگر ملز یو اے ای سے 637ڈالر فی ٹن کے حساب سے منگوانے کا آرڈر دیا ہے جو لاہورپہنچ کر 125روپے کلو پڑے گی۔

مریضوں کی دیکھ بھال کے بارے میں دریافت کیا ۔خاتون اول نے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی تیمارداری بھی کی۔اس موقع پر خاتون اول بشریٰ بی بی نے انسٹیٹیوٹ سے اُن کا پلابھی طلب کیا۔

خاتون اول بشریٰ بی بینے انسٹیٹیوٹ کو مزید بہتر بنانے سے متعلق پلان طلب کیا اورانتظامیہ سے کہا کہ ایک کاغذ پر اپنا پلان لکھ کر دیں کہ آپ کتنے ماہ میں تبدیلی لائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خاتون اول بشری بی بی نے لاہور میں شیخ ابوالحسن شازلی

Muhammad Kashif

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago