
سی ٹی ڈی نے الرٹ بھی جاری کردیا
پاکستان (نیوز اویل)، کافی دیر سے یہ خبر سامنے آ رہی تھی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو ق ت ل کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے عمران خان نے بھی ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ گیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ ان کو مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے۔…