انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میںپہلے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ روپے کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کر دہ اعدادو شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں امریکی ڈالر انٹربینک میں مزید 43پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت قیمت 174 روپے سے بڑھ کر 174 روپے 43 پیسے ہو گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *