آج کا وظیفہ جو آپ کو بتائیں گے بہت ہی مختصر ہے آپ نے تیسرا کلمہ پڑھ کر خود پر دم کرلینا ہے انشاء اللہ آپ کی جیب کبھی بھی خالی نہیں ہوگی ۔ حلال رزق کی روزی آپ کو دے گی کاروبار میں اتنا اضافہ ہوگا کہ آپ کی جیب خرچی فل رہے گی ۔ تیسرا کلمہ شرط یہ ہے کہ آپ نے باوضو حالت میں کرنا ہے اگر آپ ناپاکی کی حالت میں یہ وظیفہ نہیں کرسکتے ۔
””تیسرا کلمہ پڑھ کے خود ہی دم کردیں ، اور اس کا کمال خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں““

پاک حالت میں باوضو حالت میں آپ نے صبح اور شام دو ٹائم کرنا ہے ۔ اول وآخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے یہ چھوٹا سا صبح وشام کریں چند دن کے اندر اند رآپ اس کے اثرات دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ آپ پر خصوصی کرم فرمائیں گے ۔ مصیبتیں پریشانیاں دور ہوجائیں گے رزق میں کاروبار میں بہت زیادہ اضافہ ہوگا۔ گھر میں خوشحالی ،امن ،سکون اور ذہنی سکون حاصل ہوگا۔ پُرسکون نیند آئیگی آپ کی زندگی خوشحال ہوجائیگی ۔ سبحان اللہ۔ 2- الحمدللہ۔ 3- اللہ اکبر۔یہ تینوں وہ کلمات ہیں جن کو تسبیحِ فاطمی بھی کہا جاتا ہے۔ مخدومہ کائنات ہمارے آقا ﷺ کے جگر کا ٹکڑا سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہ سے منسوب ہے۔ پھر رسول رحمت ﷺ نے جب یہ وظیفہ سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کو عطا فرمایا تو اس وقت یہ کرم بھی فرمایا کہ اس کے بدلے میں اللہ تعالٰی سو غلاموں کو آزاد کرنے کا ثواب عطا فرمائے گا۔ سبحان اللہ۔ (ہر نماز کے بعد بالترتیب تینتس تینتیس مرتبہ) ۔اسی طرح اس میں کلمہ طیبہ کا جز بھی شامل ہے۔ “لاالہ اللہ ۔
پھر آخر میں “لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم”۔ اللہ کی تسبیح، حمد، کبریائی کے ساتھ ساتھ اس کے معبودِ برحق ہونے اور ہر تقدیر پر قادر ہونے کا اعتراف و اقرار بھی اس میں موجود ہے۔ اسی طرح علماء کرام نے اس کا تجزیہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہٗ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے عرش بنایا اور فرشتوں کو اسے اٹھانے کا حکم دیا تو فرشتوں کو عرش بہت وزنی محسوس ہوا اس وقت فرشتوں کو سبحان اللہ پڑھنے کو کہا چنانچہ اس کو پڑھتے ہی عرش اٹھانا آسان ہوگیا فرشتے برابر اس کلمے کو پڑھتے رہے یہاں تک کہ حضرت آدم علیہ السلام وجود میں آئے اور ان کو چھینک آئی تو الحمدللہ پڑھنے کا حکم دیا اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا یرحمک اللہ۔ فرشتوں نے یہ کلمہ سنا تو سبحان اللہ کے ساتھ الحمدللہ بھی پڑھنے لگے۔ حضرت نوح علیہ السلام کا زمانہ آیا تو بت پرستی کیخلاف اللہ نے حکم دیا کہ قوم کو لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کی تلقین کرو۔ فرشتوں نے اس کو بھی ملا کر پڑھنا شروع کردیا حتیٰ کہ