1000 سی سی اور اس اوپر کی گاڑیاں رکھنے والوں کے لیے بری خبر۔۔۔۔

سپلیمنٹری فنانس بل دو ہزار اکیس میں گاڑی کی رجسٹریشن پر ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی ہے ایڈوانس ٹیکس بڑھا کر دوگنی کردی گئی ہے ۔ ٹیکس دوگنا کرنے کی وجہ کاروں کے پریمیم لینے سے منع کیا ہے ۔

ٹیکس کی شرح پچاس ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کردی گئی ہے ۔ اور جس گاڑی کے اڈوانس ٹیکس کی قیمت ایک لاکھ تھی وہ ایک لاکھ سے بڑھا کر 2 لاکھ کر دی گئی ہیں جس گاڑی کے ایڈوانس ٹیکس کی قیمت 2 لاکھ سے بڑھا کر چار لاکھ کر دیا گیا ہے۔

2021 میں مہنگائی کی شرح بہت بڑھ گئی ہے اور اشیائے خوردونوش کے علاوہ الیکٹرونکس کی تمام ضرورت کی چیزوں پر ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *