راولپنڈی اور گلگت کے درمیان زمینی رابطہ ختم۔۔۔۔!

پاکستان (نیوز اویل)، راولپنڈی اور گلگت کے درمیان زمینی رابطہ ختم ہو گیا گزشتہ روز لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے جو کہ قراقرم ہائی وے پر ہوئی تھی گلگت اور راولپنڈی کے درمیان زمینی رابطہ ختم ہو گیا۔

ہائی وے پر ہر طرح کی ٹریفک جام ہو گئی ہے اور ابھی تک راستہ کلیئر نہیں کروایا جا سکا اور ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے اور مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *