پاکستان (نیوز اویل)، اس سال مہنگائی کی شرح کیا رہے گی اس حوالے سے غریب عوام کے لیے بری خبر سامنے آگئی ہے۔
اس سال مہنگائی کی شرح کیا رہے گی ؟ غریب عوام کے لیے بری خبر!

مہنگائی کا طوفان دن بدن بدن پر تا جا رہا ہے عوام ریلیف کی منتظر رہی ہے لیکن یہاں مزید مہنگائی بڑھ رہی ہے اور ادارہ شماریات کے مطابق نئے سال کے پہلے ہفتے میں ہی مہنگائی کی شرح 0.08 رہی ہے اور پورے ملک میں مہنگائی کی شرح 21.37 رہی ہے۔
گزشتہ ہفتے میں چینی کی قیمت میں باسٹھ پیسے اضافہ ہوا اور فی من آگ جلانے والی لکڑی پر 6 روپے سے زیادہ اضافہ ہوا فی کلو زندہ مرغی کی قیمت پر تقریبا 9 روپے اضافہ ہوا ہے آلو کی فی کلو قیمت پر تقریبا تین روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ اور تمام طرح کی دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے ۔