پروموشن کے لیے اب بی ایڈ کی ضرورت نہیں۔۔۔ اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں سندھ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اساتذہ جن کی بی ایڈ نہ ہونے کی وجہ سے پروموشن نہیں ہو رہی تھی ان کے لیے بی ایڈ کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔

سندھ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اساتذہ کو پروموٹ کر دیا جائے اس طرح پندرہ ہزار سے زائد اساتذہ کی پروموشن ہو گی اور اس کے لیے یہ شرط رکھی گئی ہے کہ 15 سال کی سروس مکمل کرنے والوں کو پروموٹ کیا جائے گا ۔ اور جن کی سروس کی مدت نو سال ہو گی ان کو گریڈ پندرہ میں پروموٹ کیا جائے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *